دنیا میں فاقہ سے بچاؤ کے لئے
وظیفہ: لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ المَلِکُ الحَقُّ المُبِینُ ط
فضیلت: جو کوئی شخص صبح و شام سو سو مرتبہ اس دعا کو پڑھ لے دنیا میں فاقہ نہ ہو، قبر میں وحشت اور حشر میں گھبراہٹ سے محفوظ رہے گا۔
دوسرا وظیفہ: یا مَلِکُ
فضیلت: جو شخص 90 مرتبہ روزانہ ان کلمات کو پڑھے گا غربت سے نجات پاکر مالدار ہوجائےگا۔
تیسرا وظیفہ: اَلوَھَّابُ
فضیلت: جو شخص چاشت کی نماز کے آخری سجدے میں چالیس مرتبہ اس اسم کو پڑھے گا وہ فقر فاقہ سے نجات پائےگا۔