حضور اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ۔ ان من احبکم الی احسنکم اخلاقا۔ (مشکوٰۃ ج2 ص431) یقیناً تم سب مسلمانوں میں سب سے زیادہ مجھے وہ شخص محبوب ہے جس کے اخلاق اچھے ہوں۔