ذوالحجہ کے پہلے نو دنوں کے روزے

ذوالحجہ مبارک کے پہلے عشرہ کے پہلے نو دن روزہ رکھنا بڑا ثواب ہے ۔ ام المؤمنین سیدہ حضرت حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں:

أربع لم يكن يدعهن النبي صلى الله عليه وسلم : صيامَ عاشورا , والعَشـْرَ , والعَشـْرَ , وثلاثة ً أيام من كل شهر , والركعتين قبل الفجر
چار چیزوں کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نہیں چھوڑا کرتے تھے ۔ عاشورہ کا روزہ اور ذولحجہ کے دس دن یعنی پہلے نو دن کا روزہ اور ہر ماہ کے تین دن کا روزہ اور نماز فجر سے قبل دورکعتیں۔

( مشکوٰۃ ص ١٨٠ ، فضائل الایام والشہور صفحہ ٤٦٦)

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top