Hadith Every Day

ثواب کی خاطر اذان دینے والا

مدینے کے تاجدار صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کا فرمان خوشگوار ہے، ثواب کی خاطر اذان دینے والا اس شہید کی مانند ہے جو خون میں لتھڑا ہوا ہے اور جب مرے گا، قبر میں اس کے جسم میں کیڑے نہیں پڑیں گے۔ ( طبرانی
رحمت عالم، نور مجسم، شاہ بنی آدم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کا فرمان معظم ہے کہ میں جنت میں گیا، اس میں موتی کے گنبد دیکھے اس کی خاک مشک کی ہے۔ پوچھا، اے جبرائیل ! یہ کس کے واسطے ہیں؟ عرض کیا، آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کی امت کے مؤذنوں اور اماموں کیلئے۔ ( مسند ابو یعلٰی

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button

Adblock Detected

Please Remove our Site from Ad Blocker or Dsiable it and Support Us.